میں آپکادرد بانٹتاہوں اورغم کےان لمحات میں یکجہتی کےاظہار کیلئےپہلےبھی آپکے پاس آچکاہوں۔ شہداء کےلواحقین سےدعاوتعزیت کیلئےمیں ذاتی طور پر دوبارہ بھی جلدحاضر ہوں گا۔میں اپنے لوگوں کےاعتماد کوکبھی ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا۔ ازراہِ کرم اپنےپیاروں کودفن کیجئےتاکہ انکی روحیں آسودگی پائیں۔
@ImranWahid144 @ImranKhanPTI بالکُل ان کے قاتل نواز اور شہباز لعنتی ہیں
@EngrAfzaal1 @ImranKhanPTI اس ہیجڑے نما پرائم منسٹر کے پاس چرس اور بھنگ کے علاوہ بس شائد ٹویٹ کرنے کا ٹائم ہی بچتا ہے @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI جس قتل کا قاتل نہ ملے اس کے قتل کا زمہ دار حکمران وقت ہے
مقتولین کی لسٹ بھی لمبی ہے
اسامہ ندیم
کوئٹہ کے 11 معصوم
ساہیوال massacre
طائر داور
صلاح الدین
@ImranKhanPTI نئے سال کی پہلی شام وزیراعظم نے ترنول پناہ گاہ اسلام آباد میں مزدور و دیہاڑی دار افراد کے ساتھ گزاری۔
@ImranKhanPTI سر آپ کو احساس ہے لیکن اس احساس کے اظہار کے لئے آپ کو ٹویٹ کرنے کی بجائے مچھ جاکر ہزارہ برادری کے متاثرین کے پاس بیٹھ کر انہیں دلاسہ دینا چاہیے تھا...
ہر بار ٹویٹ کرنے سے کام نہیں چلتا سر...
@ImranKhanPTI ہم منظم ہوکر واپس پلٹیں گے، مقتلوں کے یر پتھر سے اپنے ہر ایک خون کے قطرے کا حساب لیں گے۔ ہم ابھی منتشر ہے۔ ہم ابھی کمزور ہے، ہم واپس پلٹیں گے ان مسکراہٹوں پر ثبت ہر خون کا حساب لیں گے۔ اپنے شہ رگوں پر چلی ہر خنجر کا حساب لیں گے۔ ہم اپنا روز عاشور مقرر کریں گے
@ImranKhanPTI میرا سلام ہے کافر ملک کی ظاہری کافرحکمران پر جسکے ملک میں جب مسلم اقلیت پرحملہ ہوا اس نےسب کام چھوڑ کرسر پر سیاہ چادر لی اور مظلوموں کےساتھ آ کربیٹھ گئی انہیں گلےلگایا دلاسہ دیا اور انہیں انصاف دلایا -
یاد رہے کہ اس نے کبھی ورلڈ کپ بھی نہیں جیتا
@ImranKhanPTI ایسی کونسی وجوہات ومصروفیات ہیں جسکی وجہ سے آپ نہیں جاسکتے؟
لواحقین نے لاشیں ٹیوٹر پر نہیں رکھی ہیں جو آپ ادھر ان سے مخاطب ہیں۔
آپ نےسانحہ ساہیوال پر بھی کہا تھا بہت جلد مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچائینگے کدھر گیا تیرا وعدہ؟
ایسے حیلے بہانوں سے کام نہیں چلے گا..
#بے_حس_قیادت۔
مچھ کےسفاکانہ دہشت گردحملےمیں اپنے پیاروں کو کھونےوالےہزارہ خاندانوں کو میں دوبارہ یقین دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ میں انکی تکالیف اورمطالبوں سےآگاہ ہوں۔ مستقبل میں ایسےحملوں کےتدارک کیلئےہم اقدامات اٹھارہےہیں اور جان لیں کہ ہمارا ہمسایہ اس فرقہ وارانہ دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے۔
#PhilSpector #LIVMUN #Liverpool #BettyWhite #sundayvibes #SundayMorning #Thiago #Lindelof #Bailly #WeWantMore
#CLEvsKC @WardonSports and #Browns fans be like...🔊 #WeWantMore
@Jake_Trotter @ESPNStatsInfo To quote LeBron: “records are made to be broken.” I have faith our Browns can win this game. #WeWantMore
Cleveland Browns dare to dream as ‘ice cold’ Baker Mayfield comes of age
By @JackRathborn
#WeWantMore
@SirYacht @Reflog_18 6 feet apart and elbow drops on tables EVERYWHERE ! #LFG
Looking forward to both of your tweets all day today. #Browns
#WeWantMore