@ImranKhanPTI Profile picture Imran Khan

@ImranKhanPTI

 4 days ago

پہلےپانامہ پیپرز نے ہماری حکمران اشرافیہ کی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ پر سےپردہ ہٹایا۔ اب براڈشیٹ کےانکشافات نےایک مرتبہ پھر ہماری حکمران اشرافیہ کی بھاری بھرکم کرپشن اور منی لانڈرنگ بےنقاب کردی ہے۔ ان عالمی انکشافات پر یہ اشرافیہ خود کو "انتقام" کارڈ کی اوٹ میں نہیں چھپا سکتی۔

 26,974  2,207  5,474

Replies

 1  0  0
@arham_h7 Profile picture Arham 🎞

@arham_h7

 4 days ago
 8  0  0
@smollboy_abby Profile picture Abbas Syed

@smollboy_abby

 4 days ago

@ImranKhanPTI WE WONNNNNN❤️ 536,346 VOTES!

1.4 billion population, Patwaris together can't win from Insafian's passion❤️🙏

 14  2  2

@ImranKhanPTI اس غم میں پٹواریوں کی نانی 420کا لاہور میں ورات کوہلی کے حق میں ریلی نکالنے کا اعلان 🤣🤣

 14  3  1
@InziNasir Profile picture Inzi Nasir ➐

@InziNasir

 4 days ago

@ImranKhanPTI My Skipper ❤️

 20  2  1

@ImranKhanPTI پی ٹی آئی کی ایک وہ شخصیت جو ڈونلڈ ٹرمپ کی فیملی کو مہنگے تحائف کے بدلے تصویریں بنوا کر وزیراعظم کے سامنے شعبدہ بازیاں کرتے رہے جبکہ PPP والے چپکے سے کرونا علاج کے بہانے سے امریکہ گئے اور اپنا اصل کام کرکے واپس آگئے۔ اب طاقتور حلقوں پر منحصر ہے کہ وہ کتنا پریشر برداشت کرتے ہیں۔

 19  0  2
@ImranKhanPTI Profile picture Imran Khan

@ImranKhanPTI

 4 days ago

3. یہ ناجائز طریقوں سےجمع کی گئی دولت کو ملکی اداروں کی گرفت سےبچانےکیلئےمنی لانڈرنگ کےذریعے بیرون ملک منتقل کرتے ہیں۔
4. پھر یہ این آر اوز کےحصول کیلئےاپنا سیاسی رسوخ استعمال کرتےہیں۔
یوں یہ لوٹ مار سےجمع کی گئی اپنی دولت محفوظ بناتےہیں اور سب سے بڑا نقصان عوام کو پہنچتا ہے۔

 9,548  320  2,103
@ImranKhanPTI Profile picture Imran Khan

@ImranKhanPTI

 4 days ago

یہی نہیں کہ اشرافیہ قوم کی دولت پر ہاتھ صاف کرتی ہےبلکہ NRO کیوجہ سےاس دولت کونکلوانےکیلئےقوم کےٹیکسوں سےخرچ کیا جانےوالا پیسہ بھی ضائع جاتا ہے۔ یہ انکشافات تو محض ایک جھلک ہیں۔ براڈ شیٹ سے ہم اپنی اشرافیہ کی منی لانڈرنگ اور تحقیقات رکوانے والوں کے حوالے سے مکمل شفافیت چاہتے ہیں۔

 9,457  320  2,129
@ImranKhanPTI Profile picture Imran Khan

@ImranKhanPTI

 4 days ago

ان انکشافات میں بار بار کیا سامنے آرہا ہے؟
1. ہو بہو وہی کچھ جو کرپشن کیخلاف اپنی 24 سالہ جدوجہد کے دوران میں کہتا آیا ہوں اور جو پاکستان کی ترقی کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے.
2. یہ اشرافیہ اقتدار حاصل کرتی اور ملک کو لوٹتی ہیں۔

 3,276  101  1,105

Je suis tellement fan de mon costume 🥺👩🏻‍💼
#LGBTQsupremacy #LGBTQIAontwitter
#gaybourhoodbaddies

 0  0  0  Download

#gaybourhoodbaddies If you don't stand for something, you will fall for anything.

 0  0  0  Download

I don't have new photos but I did a pretty good job today on my make up so enjoy it 😌✨ #gaybourhoodbaddies #LGBTQIAontwitter

 1  0  0  Download

Mon liner plus grand grand que mon avenir tqt

#gaybourhoodbaddies
#LGBTQsupremacy

 5  0  0  Download

Shrek should be used as a unit of measure #gaybourhoodbaddies

 0  0  0