3. یہ ناجائز طریقوں سےجمع کی گئی دولت کو ملکی اداروں کی گرفت سےبچانےکیلئےمنی لانڈرنگ کےذریعے بیرون ملک منتقل کرتے ہیں۔
4. پھر یہ این آر اوز کےحصول کیلئےاپنا سیاسی رسوخ استعمال کرتےہیں۔
یوں یہ لوٹ مار سےجمع کی گئی اپنی دولت محفوظ بناتےہیں اور سب سے بڑا نقصان عوام کو پہنچتا ہے۔
@HaniaBatool9 @ImranKhanPTI Maa Shah Allah 💟. Allah salamat rkhta our great ✔️ leader IK ko. Aameen
@ImranKhanPTI حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا
@MaryamNSharif
@ImranKhanPTI یہ اللہ تعالیٰ کا نظام ہے.جو ہمارے خلاف زیادتیاں ظلم ہوئی ہیں میرے خیال میں اسکا جواب ملا ہےاور جواب بھی یہاں کی ہائیکورٹ سے ملا ہےاللہ کے فضل وکرم سے انہیں لینے کے دینے پڑگئے ہیں.
@NawazSharifMNS
@ImranKhanPTI آپ خود تو پاپا جونز کے پیزے کھائیں اور ہمیں چائے پانی پر ٹرخائیں۔ یہ زیادتی ہے ، یہ مہمانداری نہیں ہے ۔ مولانا فضل الرحمٰن
@ImranKhanPTI Ik was trending in a country with 1.3 billion people
Politicians like tejinder pal bhagga pleaded people to vote for virat
And yet our ik leads again from the front
@ImranKhanPTI What so ever is people facing inflation please take action
یہی نہیں کہ اشرافیہ قوم کی دولت پر ہاتھ صاف کرتی ہےبلکہ NRO کیوجہ سےاس دولت کونکلوانےکیلئےقوم کےٹیکسوں سےخرچ کیا جانےوالا پیسہ بھی ضائع جاتا ہے۔ یہ انکشافات تو محض ایک جھلک ہیں۔ براڈ شیٹ سے ہم اپنی اشرافیہ کی منی لانڈرنگ اور تحقیقات رکوانے والوں کے حوالے سے مکمل شفافیت چاہتے ہیں۔
ان انکشافات میں بار بار کیا سامنے آرہا ہے؟
1. ہو بہو وہی کچھ جو کرپشن کیخلاف اپنی 24 سالہ جدوجہد کے دوران میں کہتا آیا ہوں اور جو پاکستان کی ترقی کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے.
2. یہ اشرافیہ اقتدار حاصل کرتی اور ملک کو لوٹتی ہیں۔
پہلےپانامہ پیپرز نے ہماری حکمران اشرافیہ کی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ پر سےپردہ ہٹایا۔ اب براڈشیٹ کےانکشافات نےایک مرتبہ پھر ہماری حکمران اشرافیہ کی بھاری بھرکم کرپشن اور منی لانڈرنگ بےنقاب کردی ہے۔ ان عالمی انکشافات پر یہ اشرافیہ خود کو "انتقام" کارڈ کی اوٹ میں نہیں چھپا سکتی۔
@al_asifyouknow @Browns_Possum @STakitaki @Browns Don’t start negative Nancy
#Browns
#WeWantMore
@dadmann_walking ...they are for the @Browns fans!
#Browns #WeWantMore
@BrianCatanella @NFL Not too late to jump on the @Browns bandwagon. #WeWantMore
WIN BY $750 Fromfilp Now link
#LIVMUN #BettyWhite #sundayvibes #WeWantMore #CHIEFSKINGDOM #COYS #sundayvibes #SundayMorning
#WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore #WeWantMore