یہی نہیں کہ اشرافیہ قوم کی دولت پر ہاتھ صاف کرتی ہےبلکہ NRO کیوجہ سےاس دولت کونکلوانےکیلئےقوم کےٹیکسوں سےخرچ کیا جانےوالا پیسہ بھی ضائع جاتا ہے۔ یہ انکشافات تو محض ایک جھلک ہیں۔ براڈ شیٹ سے ہم اپنی اشرافیہ کی منی لانڈرنگ اور تحقیقات رکوانے والوں کے حوالے سے مکمل شفافیت چاہتے ہیں۔
@iamhammad @ImranKhanPTI کیسے کر لیتے ہیں پٹواری کچھ خدا کا خوف کرو وہ ایک کافر ہو کر حق اور انصاف کی بات کر رہا،کہہ رہا ہے کہ یہ پاکستان کے غریب کے پیسے ہیں ہم نہیں لینا چاہتے تھے مگر جو ہمارے ساتھ معاہدہ کیا اس سے انحراف کیا گیا ن اور پی پی پی اور جتنے ملک لوٹنے والے ہیں سب کے لیے ذلت ان کا مقدر ہے
@TissotMe @ImranKhanPTI Bs kharey rehnaa .. Stage se gir mt janaa... 😋😋
@pkzalmi2020 @ImranKhanPTI زرتاج نے چھلانگ لگا دی ھے، اللہ کرے ایسا ہی ھو - لیکن مکمل رزلٹ کہاں ھے بھایؑی ؟ مکمل اعداد و شمار کے بغیر ٹویٹ کو شیؑر نہیں کر رھا 🤔
@ImranKhanPTI جس طرح آپ پانامہ کے محاذ پہ بےعزت اور ناکام ہوئے (عدالت میں کچھ بھی ثابت کرنے میں ناکامی کے بعد اقامے پہ نکالا) اسی طرح آپ براڈشیٹ پہ بےعزت ہو رہے ہیں۔ براڈشیٹ والے آپ کے محکموں کو جرمانے ڈال رہے ہیں اور آپ اپنی فطرت کے عین مطابق سوہن حلوے کو گوبر ثابت کرنے پہ تلے ہوئے ہیں!
@ImranKhanPTI خان صاحب ہم آپکے ساتھ ہمیشہ کھڑے تھے آئندہ بھی کھڑے رہیں گے۔
@ImranKhanPTI حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا
@MaryamNSharif
@ImranKhanPTI یہ اللہ تعالیٰ کا نظام ہے.جو ہمارے خلاف زیادتیاں ظلم ہوئی ہیں میرے خیال میں اسکا جواب ملا ہےاور جواب بھی یہاں کی ہائیکورٹ سے ملا ہےاللہ کے فضل وکرم سے انہیں لینے کے دینے پڑگئے ہیں.
@NawazSharifMNS
@ImranKhanPTI آپ خود تو پاپا جونز کے پیزے کھائیں اور ہمیں چائے پانی پر ٹرخائیں۔ یہ زیادتی ہے ، یہ مہمانداری نہیں ہے ۔ مولانا فضل الرحمٰن
@ImranKhanPTI اس تھریڈ دا آسان مطلب تانوں تُن کے رکھاں گا پر این آر او نہیں دیاں گا۔۔۔
3. یہ ناجائز طریقوں سےجمع کی گئی دولت کو ملکی اداروں کی گرفت سےبچانےکیلئےمنی لانڈرنگ کےذریعے بیرون ملک منتقل کرتے ہیں۔
4. پھر یہ این آر اوز کےحصول کیلئےاپنا سیاسی رسوخ استعمال کرتےہیں۔
یوں یہ لوٹ مار سےجمع کی گئی اپنی دولت محفوظ بناتےہیں اور سب سے بڑا نقصان عوام کو پہنچتا ہے۔
ان انکشافات میں بار بار کیا سامنے آرہا ہے؟
1. ہو بہو وہی کچھ جو کرپشن کیخلاف اپنی 24 سالہ جدوجہد کے دوران میں کہتا آیا ہوں اور جو پاکستان کی ترقی کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے.
2. یہ اشرافیہ اقتدار حاصل کرتی اور ملک کو لوٹتی ہیں۔
پہلےپانامہ پیپرز نے ہماری حکمران اشرافیہ کی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ پر سےپردہ ہٹایا۔ اب براڈشیٹ کےانکشافات نےایک مرتبہ پھر ہماری حکمران اشرافیہ کی بھاری بھرکم کرپشن اور منی لانڈرنگ بےنقاب کردی ہے۔ ان عالمی انکشافات پر یہ اشرافیہ خود کو "انتقام" کارڈ کی اوٹ میں نہیں چھپا سکتی۔
Those are the same as #Trump tactics. #TrumpSeriesFinale #ImpeachedTwice
How it started. How it ended #TrumpSeriesFinale Remember when we waited in vain for Trump to pivot in his inaugural speech? @LindseyGrahamSC Wasn't much talk about healing, was there?
#TrumpSeriesFinale #SincePOTUS #AllNewWebex #CapitolSiegeReligion #CapitalsatPenguins #CapitolRiot #FBI #assault #DonaldTrump #inaguration #InaugurationDay #BackTheBlue #January6 #DClockdown #DC #SeditionCaucus #TedCoup #HawleyResign #TraitorsGettingFired #TraitorTrump #Traitors
@psocialbuterfly He will loose there too, Lmaooooo
#TrumpSeriesFinale
#dancingwiththestars
Washington could probably get rid of its salt trucks, because Lindsey Graham is crying enough to melt all the snow for the rest of the winter. #TrumpSeriesFinale